ETEA Jail Warder 2022 Past Paper with Answers

Practice the ETEA Jail Warder 2022 past paper with 57 solved MCQs, answers and topic coverage.

57 solved MCQs across 1 approved paper

آپریشن راہ راست کس علاقے میں کیا گیا؟Answer: سوات چاندی پر زکوت کا نصاب کیا ہے ؟Answer: ساڑہے باون تولا At a _____________ date, he was placed in charge of the whole district.Answer: Later دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کس ملک میں آتے ہیں؟Answer: Japan خیبر پختونخواہ میں انگریز حکومت کے خلاف کی تحریک اپریل 1930 میں شروع ہوئی تھی۔Answer: سول نافرمانی اللہ تعالی نے مدد حاصل کرنے کا حکم دیاAnswer: صبر اور نماز سے رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت سے خارج قرار دیا جوAnswer: چوری کرے اجرک کس صوبے کے لوگوں میں عام ہے؟Answer: سندھ دام کا ایک معنی جال کا ہے دوسرا معنی کیا ہے؟Answer: قیمت سمندر کے درمیان کیا آتا ہے؟Answer: ن Cape Town is the seaport of which country?Answer: South Africa جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟Answer: محاورہ پہاڑ" اسم کی کون سی قسم ہے؟Answer: اسم نکرہ لفظ "قصائی" کا مونث کیا ہے؟Answer: قصائن معلم، پرنسپل، طالب علم اور پروفیسر میں سے کیا مختلف ہے؟Answer: طالب علم نیک لڑکا، ٹھنڈا پانی، قواعد کی روسے کون سا مرکب ہے؟Answer: مرکب توصیفی "یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟Answer: اسم اشارہ راہ راست کا لفظی معنی کیا ہے؟Answer: سیدھا راستہ He said, “Why had he visited his uncle yesterday?”Answer: He asked why he had visited his uncle the previous day ـــــــــــــــــ لگانے سے مراد یہ ہے کہ کسی شخص کا ایسا عیب بیان کیاجائے جو اس میں موجود نہ ہو۔Answer: تہمت قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟Answer: ابو لہب اگر تین کتابوں کی قیمت 21 روپے ہے تو نو کتابوں کی قیمت کتنی ہوگی؟Answer: 63 وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟Answer: اسم مکبر شیر، بلی، ہرن اور چیتا میں سے کونسی چیز مختلف ہے؟Answer: ہرن اسلامی نظام حیات کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟Answer: توحید وما أرسلناك إلا رحمة للعالمين کا ترجمہ کیا ہے؟Answer: ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے شیطان بھائی ہے۔Answer: فضول خرچ کرنے والا