ETEA Primary School Teacher (PST) 2022 Past Paper with Answers

Practice the ETEA Primary School Teacher (PST) 2022 past paper with 722 solved MCQs, answers and topic coverage.

722 solved MCQs across 8 approved papers

درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں؟Answer: حج A tent in the form of cone is 7m high and the radius of its base is 6m. Find volume of the cone?Answer: 264m³ Assumptions related to geometrical figures are called?Answer: Postulates Range is the _____ between the largest and smallest value of a data.Answer: Difference If 9x⁴ - 11x + 17 is divided by x ÷ 5 then the quotient is of degree _____?Answer: 3 Area of circular sector = _____?Answer: 1/2 r²θ The relationship between voltage, current, and resistance described by ohm's law is _______?Answer: Voltage = Current × Resistance For the conversion of vegetables oil (corn, olive, sunflower, mustard etc.) into solid fat (banaspati ghee), the catalyst used in this process is called ______?Answer: Nickel The part of seed which stores the food for embryo is called _______?Answer: Endosperm Which one of the following is not the part of a microscope?Answer: Couple درج ذیل میں سے سانپ کا اِسْمِ مُصَغَّر کیا ہے؟Answer: سانپولیا لفظ عجمی کا معنی کیا ہے؟Answer: گونگا جب ملتان میں محمد بن قاسم کو بہت بڑا خزانہ ہاتھ لگا جس میں بے پناہ مال و دولت کے علاوہ سونا شامل تھا، تو اس نے دیبل کے بندر گاہ کے ذریعے کہاں روانہ کردیا؟Answer: عراق حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جہاں ایک طرف عبادات میں ذوق و شوق اور انہماک کی تعلیم دی ہے وہیں ہمیں ترک دنیا اور ـــــــــــــــ سے بھی منع فرمایا۔Answer: رہبانیت گھٹنے ٹیکنا سے مراد کیا ہے؟Answer: شکست تسلیم کرنا احتملو کے معنی کیا ہیں؟Answer: انہوں نے بوجھ اٹھا لیا کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟Answer: خاکہ نگاری ورقہ بن نوفل کس کے عالم تھے؟Answer: تورات اور انجیل کے قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟Answer: مہمل شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟Answer: قافیہ The Synonym of Extirpate is?Answer: To destroy completely ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟Answer: اسم مصدر The Synonym of Epitome is?Answer: A perfect Example of something غزوہ بدر میں حضور کریم صہ کے سفر کے ساتھی کون تھے؟Answer: حضرت علی اور حضرت ابو لبابہ رضہ جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟Answer: مجاز مرسل مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟Answer: وصف وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟Answer: سابقے وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟Answer: باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔ اور اپنی آواز کو پست رکھو۔ کس کا ترجمہ ہے؟Answer: آیت کا Where the topic sentence is generally placed in a paragraph?Answer: At the start of the paragraph