ETEA QARI 2021 Past Paper with Answers

Practice the ETEA QARI 2021 past paper with 48 solved MCQs, answers and topic coverage.

48 solved MCQs across 1 approved paper

سن 1996 میں جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ہوئی تو پاکستان ______ ملک تھا جس نے طالبان کی حکومت تسلیم کی۔Answer: پہلا حضرت عمر بن عبد العزیز کس ہجری کو خلیفہ بنے؟Answer: 99 3 kg 100g + 1 kg 150g = ____?Answer: 4 kg 250g 34.95 + 240.016 + 23.98 = _____?Answer: 298.946 √25 + √4 = _____?Answer: 7 درج ذیل میں سے کو سا الفاظ مذکر ہے؟Answer: نواسہ محاورے کی نشاندہی کیجئے؟Answer: دل میں گھر کرنا The delegation told Abu Talib to restrain the Holy Prophet SAW from preaching Allah's message. Here 'restrain' means?Answer: Stop میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟Answer: حروف جار In how many natural regions Pakistan can be divided?Answer: Six استاد کا سب سے اہم کام کونسا ہوتا ہے؟Answer: تدریس کے عمل کو منظم کرنا کسی لفظ کے ہجر میں لگائی جانے والی علامت کیا کہلاتی ہے؟Answer: لاحقہ کھیل تماشے، صوفیا سے محبت اور قصہ گوئی ____ کی ثقافت کا حصہ ہے۔Answer: پنجاب استاتذہ کے علاوہ _____ بھی مشاہدہ کرکے بچوں کے باطن تک رسائی حاصل کر کے ان کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔Answer: والدین From which Word ‘Aqeeda’ is Derived?Answer: Aqd دور صدیقی میں تدوین کے بعد قرآن کا نسخہ کس کے ہاں رکھا گیا؟Answer: حضرت حفصہ رضہ (-16) - (-4) = _____?Answer: -12 Percent means out of ______?Answer: 100