PPSC Assistant Agriculture 2022 Past Paper with Answers

Practice the PPSC Assistant Agriculture 2022 past paper with 98 solved MCQs, answers and topic coverage.

98 solved MCQs across 1 approved paper

Which of the following is not an application software? WinWord XP ,Page Maker, Windows NT, None of theseAnswer: Windows NT اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟Answer: ابنِ انشاء ٹائیں ٹائیں فش سے کیا مراد ہے؟Answer: بے نتیجہ آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟Answer: دوہرا فائدہ مرثیہ کی جمع کیا ہے؟Answer: مراثی کون سی قوم حضرت جبرائیل علیہ السلام کی سب سے بڑی مخالف ہے؟Answer: یہودی لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟Answer: پطرس بخاری بنو قنیقاع اور بنو قریظہ کس کے قبیلے تھے ؟Answer: یہودیوں کے