PPSC Junior Clerk 2015 Past Paper with Answers

Practice the PPSC Junior Clerk 2015 past paper with 100 solved MCQs, answers and topic coverage.

100 solved MCQs across 1 approved paper

How many megawatts of electricity is being generated from the Ghazi Brotha project?Answer: 1450 megawatt Which African country was formally known as 'Rhodesia'?Answer: Zimbabwe بھارت کے پانچ دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے کتنے دھماکے کیے؟Answer: 6 The Rabi season in Pakistan lasts from _____?Answer: November to April Jinnah Gandhi talks held in the year ______?Answer: 1944 Rowlatt act was passed in _____?Answer: 1919 The British Parliament announced the Independence Act on?Answer: 18 July 1947 جملہ تکمیل کریں: حیلے رزق ۔۔۔۔۔۔۔؟Answer: بہانے رزق ۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کے لیے بہت مفید ہے؟Answer: مربہ جملہ مکمل کریں: خس کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟Answer: جہاں پاک دل بلیوں اچھلنا محاوره ہے اس کا کیا معنی ہے؟Answer: بہت خوش ہونا سچائی، نیکی اور حسن کسی کی ____ نہیں۔Answer: خوبی بھینس کے آگے بین بجانا کیا ہے؟Answer: محاوره حفیظ جالندھری کس سن میں فوت ہوئے؟Answer: 1982 مقیاس الحرات گرامر کی رو سے کیا ہے؟Answer: اسم ظرف ہاسٹل میں پڑھنا کس کی تصنیف ہے؟Answer: پطرس بخاری شاعر نے 'لزت افزائش شور طفلی' میں کس کی طرف اشارہ ہے؟Answer: عیدالفطر کا چاند یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟ "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے"؟Answer: حفیظ جالندھری نذر غالب کس کی تصنیف ہے؟Answer: ڈاکٹر وحید قریشی علی گڑھ کا پرانا نام کیا ہے؟Answer: کول غبار کارواں کس کی تصنیف ہے؟Answer: محشر عابدی اردو ادب میں یک بابی ڈرامے کو فروغ کب ملا؟Answer: تقسیم ہند کے بعد چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟Answer: رباعی مرزا ادیب نے کس سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا؟Answer: 1936 مرزا فرحت اللہ بیگ نے کس قلمی نام سے لکھا؟Answer: مرزا الم نشرح جملا تکمیل کریں: اول خویش _____؟Answer: بعد درویش بغلیں جھانکنا کا کیا معنی ہے؟Answer: ناراض ہونا حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟Answer: غالب اور شیفتہ غالب کے مزاج میں اس قدر _____ کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؟Answer: ظرافت فیض احمد فیض کس شہر میں پیدا ہوئے؟Answer: سیالکوٹ