PPSC - Labour & Human Resource Department - Punjab 2024 Past Paper with Answers

Practice the PPSC - Labour & Human Resource Department - Punjab 2024 past paper with 103 solved MCQs, answers and topic coverage.

103 solved MCQs across 1 approved paper

Who Presented Lahore Resolution (Pakistan Resolution) on 23rd March,1940 at Minto Park?Answer: A.K Fazlul-Haq استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟Answer: ادھار دینا کس شاعر کر اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ہے؟Answer: اختر شیرانی محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔Answer: مرے بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟Answer: 1935 سر سید احمد خان نے علی گڑھ سے کونسا رسالہ جاری کیا؟Answer: تہذیب الاخلاق حسن منظر کا کونسا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے؟Answer: صحرا میں سفر رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟Answer: شبستان سرور انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟Answer: عبدالحق نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟Answer: اختر آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟Answer: غرور میں بھر جانا demo nomiAnswer: We discussed about the problem so thoroughly demo ehsanAnswer: on the eve of the examination