پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

Review the verified answer and explanation for this ASF Airports Security Force past-paper question on CampusFin.

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟ Answer: چوہدری رحمت علی

لفظ پاکستان ،مملکت خداداد کا یہ خوب صورت نام چوہدری رحمت علی نے وضع کیا تھا یہ نام پنجاب کے پ، شمالی مغربی سرحدی (افغانیہ) کے الف، کشمیر کے ک، سندھ کے س اور بلوچستان کے تان مرکب ہے۔