چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟

Review the verified answer and explanation for this Audit past-paper question on CampusFin.

چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟ Answer: امتیاز علی تاج

مصنف: تعارف انار کلی اور چچا چھکن دو ایسے کردار ہیں جن سے صرف اردو دنیا نہیں بلکہ دیگر زبانوں اور معاشروں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی واقف ہیں۔ یہ دونوں ایسےناقابل فراموش کردار ہیں جو ہمارے اجتماعی شعور کا حصہ بن چکے ہیں۔ ان دو اہم کردار کے خالق سید امتیاز علی تاج ہیں