ایک سال میں کتنے دن ایسے ہیں جن میں روزہ رکھنے کی ممانعت ہے؟

Review the verified answer and explanation for this ETEA Educational Testing and Evaluation Agency past-paper question on CampusFin.

ایک سال میں کتنے دن ایسے ہیں جن میں روزہ رکھنے کی ممانعت ہے؟ Answer: 5

سال میں پانچ ایسے دن ہیں جب روزہ رکھنا منع ہے: ایک عید الفطر کا دن (یکم شوال) اور چار دن عید الاضحیٰ کے (دس ذوالحجہ سے تیرہ ذوالحجہ تک)۔