قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟

Review the verified answer and explanation for this ETEA Educational Testing and Evaluation Agency past-paper question on CampusFin.

قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟ Answer: نہرو

قائد اعظم محمد علی جناح نے نہرو رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیے تھے، جو 1929 میں پیش کی گئی تھی.