کلماتِ آذان کا خواب کس صحابی نے دیکھا تھا؟

Review the verified answer and explanation for this ETEA Educational Testing and Evaluation Agency past-paper question on CampusFin.

کلماتِ آذان کا خواب کس صحابی نے دیکھا تھا؟ Answer: حضرت عبداللہ بن زید رضہ

کلماتِ آذان کا خواب حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے دیکھا تھا، جنہوں نے یہ خواب نبی اکرم ﷺ کو سنایا۔ یہ خواب ١ ہجری میں نماز کے لیے لوگوں کو جمع کرنے کی ضرورت کے پیش نظر دیکھا گیا تھا۔