مرکب کی دو بڑی قسمیں ہیں: مرکب تام اور مرکب ناقص. مرکب تام وہ مرکب ہے جس سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے (جملہ) جبکہ مرکب ناقص وہ مرکب ہے جس سے پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے.
مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟
Review the verified answer and explanation for this ETEA Educational Testing and Evaluation Agency past-paper question on CampusFin.