مزدوروں کا دن یکم مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد مزدوروں کی محنت، قربانی اور ان کے حقوق کو تسلیم کرنا ہے اور یہ دن 1886 میں شکاگو میں مزدوروں کی تحریک کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
مزدوروں کا دن______________ کو منایا جاتا ہے۔
Review the verified answer and explanation for this ETEA Educational Testing and Evaluation Agency past-paper question on CampusFin.