پاکستان ایک ـــــــــــ ملک ہے۔

Review the verified answer and explanation for this ETEA Educational Testing and Evaluation Agency past-paper question on CampusFin.

پاکستان ایک ـــــــــــ ملک ہے۔ Answer: نظریاتی

پاکستان، جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے پانچواں سب سے بڑا ملک ہے، جس کی آبادی 2023 کے مطابق 24 کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ ہے، اور اس میں مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی آبادی ہے۔ اسلام آباد اس کا دار الحکومت ہے، جبکہ کراچی اس کا سب سے بڑا شہر اور مالیاتی مرکز ہے۔

Question context

This question is part of 📚 General Knowledge within the broader 🌐 Current Affairs & GK subject and appears in the ETEA Educational Testing and Evaluation Agency preparation collection. Reviewing the answer together with nearby questions helps reinforce the underlying concept and identify how it may appear in competitive exams.