جب حضور اکرم ﷺ کی ولادت مبارکہ ہوئی تو آپ کے والد محترم حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کا وصال ہو چکا تھا۔ آپ کے دادا حضرت عبدالمطلب نے آپ ﷺ کا نام "محمد" رکھا، جو اس وقت عرب میں غیر معروف نام تھا۔ اس نام کا مطلب ہے "جس کی سب تعریف کریں"۔
حضورﷺ کے دادا نے آپﷺکانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھا؟
Review the verified answer and explanation for this NTS National Testing Service past-paper question on CampusFin.