ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔

Review the verified answer and explanation for this PPSC Punjab Public Service Commission past-paper question on CampusFin.

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔ Answer: شراب

ضرب المثل ہے: "مفت کی شراب قاضی کو حلال"۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی چیز مفت میں حاصل ہو جائے تو باشرع لوگ بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں رکھتے ہیں۔