جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو تقریباً کتنے صحابہ کرامآپ صہ کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوئے؟

Review the verified answer and explanation for this PPSC Punjab Public Service Commission past-paper question on CampusFin.

جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو تقریباً کتنے صحابہ کرامآپ صہ کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوئے؟ Answer: 1400

جب نبی کریم صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کا ارادہ فرمایا (جو کہ «عمرہ حدیبیہ» کے نام سے مشہور ہے)، تو تقریباً 1400 صحابہ کرام آپ ﷺ کے ساتھ جانے کے لیے تیار تھے

Question context

This question is part of 📚 General Knowledge within the broader 🌐 Current Affairs & GK subject and appears in the PPSC Punjab Public Service Commission preparation collection. Reviewing the answer together with nearby questions helps reinforce the underlying concept and identify how it may appear in competitive exams.