سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے دیگر معروف شعراء میں فیض احمد فیض اور مولانا ظفر علی خان بھی شامل ہیں۔ تاہم، سیالکوٹ کی شناخت بنیادی طور پر علامہ اقبال کی وجہ سے ہے اور شہر کو عام طور پر "شہر اقبال" کے نام سے ہی پکارا جاتا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟
Review the verified answer and explanation for this PPSC Punjab Public Service Commission past-paper question on CampusFin.