ہزارہ یونیورسٹی صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد 2001 میں رکھی گئی تھی۔ یہ ہزارہ ڈویژن کے طلبہ و طالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کا ایک اہم ادارہ ہے اور یہاں سوشل سائنسز، نیچرل سائنسز، آرٹس اور آئی ٹی کے شعبے موجود ہیں۔
ہزارہ یونیورسٹی کہاں واقع ہے؟
Review the verified answer and explanation for this PPSC Punjab Public Service Commission past-paper question on CampusFin.