عام دنوں میں کی گئی عبادت سے رمضان میں کتنا زیادہ ثواب ملتا ہے؟

Review the verified answer and explanation for this Punjab Police past-paper question on CampusFin.

عام دنوں میں کی گئی عبادت سے رمضان میں کتنا زیادہ ثواب ملتا ہے؟ Answer: گنا70

رمضان المبارک نیکیوں اور عبادات کا مہینہ ہے۔ احادیثِ مبارکہ کے مطابق رمضان میں کی گئی نیکیوں کا ثواب عام دنوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے، حتیٰ کہ ایک نیکی کا ثواب ستر نیکیوں کے برابر کر دیا جاتا ہے۔ اسی لیے رمضان کو "مغفرت اور برکتوں کا مہینہ" کہا گیا ہے۔

Question context

This question is part of 📚 General Knowledge within the broader 🌐 Current Affairs & GK subject and appears in the Punjab Police preparation collection. Reviewing the answer together with nearby questions helps reinforce the underlying concept and identify how it may appear in competitive exams.