حضرت میکائیلؑ اللہ کے مقرب فرشتوں میں سے ہیں۔ ان کے ذمے مخلوق کو رزق پہنچانا، بارش برسانا اور زمین میں نباتات اگنے کے اسباب مہیا کرنا ہے۔ جیسے حضرت جبرائیلؑ وحی لاتے ہیں، حضرت اسرافیلؑ صور پھونکیں گے اور حضرت عزرائیلؑ روح قبض کرتے ہیں۔
حضرت میکائیل کے ذمے کیا کام ہے
Review the verified answer and explanation for this Punjab Police past-paper question on CampusFin.