اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟

Review the verified answer and explanation for this SPSC – Sindh Public Service Commission past-paper question on CampusFin.

اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟ Answer: نیطٹے

اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل اسلامی روایات پر مبنی ہے، جو کہ نِٹشے کے "فوق البشر" (Ubermensch) سے مختلف ہے، کیونکہ نِٹشے کا تصور کسی اخلاقیات اور خدا کے بغیر ہے جبکہ مرد مومن اخلاقیات کا نمونہ ہے اور خدا کے تصور پر مبنی ہے. اقبال کے انسان کامل کی بنیاد صرف اسلامی تعلیمات ہیں اور یہ حقیقت پسندانہ، متوازن اور قابل عمل تصور ہے، جو کہ صوفیاء کے انسان کامل سے مشابہ رکھتا ہے.

Question context

This question is part of 📚 General Knowledge within the broader 🌐 Current Affairs & GK subject and appears in the SPSC – Sindh Public Service Commission preparation collection. Reviewing the answer together with nearby questions helps reinforce the underlying concept and identify how it may appear in competitive exams.