اہلِ سنت کے مطابق، سب سے زیادہ احادیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہیں۔ان سے مروی احادیث کی کل تعداد ۵۳۷۴ ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ رسول اللہ ﷺ کی صحبت میں گزارا اور علمِ حدیث کے حصول کے لیے وقف رکھا۔
سب سے زیادہ احادیث کس سے روایت کی گئیں؟
Review the verified answer and explanation for this University of Engineering and Technology (UET) Peshawar past-paper question on CampusFin.