SPSC - Lecturer Urdu 2024 Past Paper with Answers

Practice the SPSC - Lecturer Urdu 2024 past paper with 49 solved MCQs, answers and topic coverage.

49 solved MCQs across 1 approved paper

کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟Answer: تضمین اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟Answer: نیطٹے غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا کس نے کہا؟Answer: علامہ اقبال مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟Answer: جمیل جالبی کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟Answer: مارکسی تنقید مندرجہ ذیل میں سے کون سی کتاب اردو قواعد کی نہیں ہے؟Answer: کاشف الحقائق اس شعر میں کس پر زور دیا گیا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کاAnswer: وحدت الوجود What game is called the “Sports of Kings”?Answer: Chess Which Secretary General of United Nations visited Larkana Sindh during the rain emergency?Answer: Antonio Guterres Who was awarded a Royal Gold Medal for Architecture by Royal Institute of British Architects?Answer: Yasmeen Larri مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہےAnswer: حال مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟Answer: لان جائی لس اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟Answer: مسدس Which is the major Kharif crop of Pakistan?Answer: Cotton The weekly journal under the title of "Aligarh Institute Gazzate"was published in 1886 with the efforts of:Answer: Sir syed Ahmad Khan غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔Answer: مطلع Name only two Pakistani who got Lenin Prize?Answer: Ahmed Faraz and Faiz Ahmed فردوسی اسلام کس کا خطاب ہےAnswer: حفیظ جالندھری کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیاAnswer: بنگال