SPSC - Lecturer Urdu 2024 Past Paper with Answers

Practice the SPSC - Lecturer Urdu 2024 past paper with 49 solved MCQs, answers and topic coverage.

49 solved MCQs across 1 approved paper

What is the Total Height of K-2 Peak in meters?Answer: 8611 meters What is the height of K2, second highest mountain of world?Answer: 28251 feet شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟Answer: قافیہ وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟Answer: ردیف بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟Answer: ہمالہ Which poet got Lenin prize in 1962?Answer: Faiz Ahamad Faiz کسی شاعر کے مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں شامل کرنے کو اصلاح میں کیا کھتے ہیں؟Answer: ﺗﻀﻤﯿﻦ Who becomes the first female Judge of the Supreme Court of Pakistan?Answer: Justice Ayesha Malik Indus Waters Treaty was signed in______at_______?Answer: 19th, September 1960, Karachi Greenwich is in?Answer: England Which device converts chemical energy into electrical energy?Answer: Battery Ozone is an allotropic form of?Answer: Oxygen بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟Answer: مرثیہ قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟Answer: قصد حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟Answer: مثنوی مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہےAnswer: نظم کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟Answer: فراق گورکھ پوری تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں تسوید سے کیا مراد ہےAnswer: کسی کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا ٹکسالی زبان سے کیا مراد ہے ؟Answer: فصیح و مستند زبان "وزن، بحر اور تقطیع " کا فن کیا کہلاتا ہے؟Answer: علم عروض اردو کا فردوسی کسے کہا جاتا ہے ؟Answer: حفیظ جالندھری فرہنگ تلفظ کس کی مولف کردہ لغت ہے؟Answer: شان الحق حقی تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟Answer: قلمی غیر مطبوعہ نسخہ فیض کے علاوہ کس شاعر کو بھی لینن انعام ملا تھاAnswer: اخترالا یمان حسن یوسف اور یدبیضا کو اردو زبان کی اصلاح میں کیا کہیں گےAnswer: تلمیح ڈراما انارکلی میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟Answer: نادرہ حروف شمشی کی تعداد کتنی ہے ؟Answer: چودہ اردو لغت کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟Answer: بائیس ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دیAnswer: پلاٹ ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوںAnswer: مسجع نثر