Punjab Police 2023 Past Paper with Answers

Practice the Punjab Police 2023 past paper with 39 solved MCQs, answers and topic coverage.

39 solved MCQs across 1 approved paper

POLICE CONSTABLE PAST PAPER 05-01-2023Punjab Police Constable · 2023
The Synonym of DANGER is?Answer: Risk پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئیAnswer: 1914 شملہ کانفرنس منعقد ہولیAnswer: 1945 قیام پاکستان کے بعد کی زبان کو قومی زبان قرار دیا گیاAnswer: اردو پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟Answer: 23rd March 1956 If a set consists of 3 elements then the number of element in P (A) are:Answer: 8 تقسیم ہند کے وقت برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں ؟Answer: 635 لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟Answer: رہزن Synonyms of AFFECTIONAnswer: love The prisoner said to the judge, "I am not guilty of this crime"Answer: The prisoner told the judge that he was not guilty of that crime 1 : 3 is same as:Answer: None of these لال پور کا اب نام کیا ہےAnswer: فیصل آباد عراق کی کرنسی کا نام کیا ہےAnswer: دینار بنگال کی تقسیم کب ہوئیAnswer: 1905 چین کے دارالحکومت کا کیا نام ہےAnswer: بیجنگ انڈونیشیا کہاں واقع ہےAnswer: ایشیا دنیا کی سب سے چوڑی گلی براڈوے کہاں واقع ہےAnswer: امریکہ سعودی عرب کے دارالحکومت کا کیا نام ہےAnswer: ریاض زاہد کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟Answer: عبادت گار الیگزینڈریا کس ملک کی بندرگاہ ہےAnswer: مصر کس تاریخ کو انسانی حقوق کا دن منایا جاتا ہےAnswer: 10 December Number System used in Computer is:Answer: Binary لارڈ ماؤنٹ بیٹن کب وائسراے ہند مقررہوا؟Answer: march 1947 کس تاریخ کو آسٹریلیا کینیڈا برطانیہ اور نیوزی لینڈ میں باکسنگ ڈے منایا جاتا ہےAnswer: December 26 مسجد اقصیٰ _________ میں واقع ہے؟Answer: یروشلم جنگ پلاسی کب ہوئیAnswer: 1757 The multiplicative inverse of -3/4 is:Answer: 4/3 تم پھل نہیں خریدوگے۔Answer: You will not buy fruits ہم نے پھول توڑے۔Answer: We plucked flowers وہ اپنا سبق یاد کرتے ہیں۔Answer: They learn their lessons